خالصتان لیڈر کا قتل بنا امریکہ اور بھارت کے درمیان معاہدے کے ٹوٹنے کی وجہ

نیوز ٹوڈے :   دو ماہ قبل امریکہ میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنما (گرپتونت سنگھ پنوں) کے قتل کا الزام امریکہ نے بھارت کی خفیہ ایجنسی "را" پر لگاتے ہوۓ بھارتی حکومت سے اس رہنما کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا ـ لیکن دو ماہ گزرنے کے بعد بھی بھارتی حکومت کی جانب سے اس معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ـ جس پر اب امریکی حکومت نے ایکشن لیتے ہوۓ بھارت کو ( ایم کیو نائن اے ، 31سی گارڈین اور اسکائی گارڈین ) کی سپلائی روک دی ہے ـ

امریکی کانگرس نے بھارت کے ساتھ ان ڈرون کی سپلائی کا معاہدہ مسترد کرنے کا اعلان کر دیا ہے ـامریکی کانگرس نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی سپلائی روکنے کے ساتھ ساتھ یہ دھمکی بھی دی ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات جلد از جلد کرواۓ ـ

      

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+