امریکی وفاقی عدالت بھی اسرائیل کے خلاف بول پڑا

امریکی وفاقی عدالت

نیوزٹوڈے:  امریکی وفاقی عدالت نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا مجرم قرار دیا۔ امریکی عدالت کے جج جیفری وائٹ نے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے۔ اسرائیلی حکومت کے مختلف حکام کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ میں جاری محاصرے کا مقصد فلسطینیوں کی مکمل تباہی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ امریکی انتظامیہ غزہ میں نسل کشی روکنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہی ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+