شروع سے آخر تک دیکھنے پر مجبور کردینے والی بہترین فلم

سورس کوڈ

نیوزٹوڈے: اگر آپ دماغ کو ہلا دینے والی ایکشن تھرلر اور سائنس فکشن فلمیں پسند کرتے ہیں تو آپ کو یہ 2011 کی بلاک بسٹر ضرور پسند آئے گی۔ فلم "سورس کوڈ" 2011 میں ریلیز ہوئی جس نے ایک منفرد سائنس فکشن تصور پیش کیا اور کہانی میں تجسس بھی دکھایا۔ فلم کو کٌل بجٹ 32 ملین ڈالرز تھا اور اس نے 147 ملین ڈالرز کمائے جو کہ ڈائریکٹر کے مطابق کوئی زیادہ منافع نہیں تھا۔ 

آپ اس فلم کا ٹریلر دیکھ سکتے ہیں:

 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+