روس کیخلاف نئی پابندیوں کی منظوری

روس

نیوزٹوڈے: غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ کی اجازت پر برطانوی پارلیمنٹ میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ کی اجازت دینے کی قرارداد پر ارکان سے معذرت کرلی۔

برطانوی پارلیمنٹ میں لیبر تحریک پر ووٹنگ کی اجازت دینے پر ہنگامہ ہوا۔ ٹوری اور ایس این پی کے ارکان نے ووٹ کی اجازت کے لیے احتجاج شروع کر دیا۔ اس کے علاوہ پارلیمنٹ کے 33 ارکان نے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کیے جب کہ فلسطینی حق تحریک کے ہزاروں افراد نے بھی جنگ بندی کے لیے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا۔


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+