امریکی وزارت خارجہ کے مشیر کا بیان دنیا میں برپا فساد کی جڑ کا ثبوت

امریکی وزارت خارجہ

نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے ) میں 52 رکن ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے - سعودی عرب اور جنوبی افریقہ سمیت تمام ملکوں نے آئی سی جے سے مطالبہ کیا ہے ، کہ اسرائیل فلسطین کے علاقوں سے اپنا قبضہ فوری طور پر ختم کر دے - ان مطالبات پر بین الاقومی عدالت انصاف نے 15 ججوں کے پینل  کو حکم دیا ہے کہ وہ یرو شلم کے مقدس شہر کی حیثیت اور ساخت کو تبدیل کرنے کی پالیسیوں کا جائزہ لیں -

عالمی عدالت انصاف کے اس فیصلے پر امریکی وزارت خارجہ کے مشیر " رچرڈ ویزیک " نے کہا ہے ، کہ عدالت کو اسرائیل کو پابند نہیں بنانا چاہیے کہ وہ قانونی طور پر قبضے سے دستبردار ہو جاۓ - امریکہ کے اس بیان سے ظاہر ہو رہا ہے کہ دنیا میں بد امنی اور فساد برپا کرنے والا ملک امریکہ ہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+