اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

راتوراج

نیوزٹوڈے: بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار رتوراج سنھگ 59 سال کی عمر میں دل کا دور پڑنے سے انتقال کر گئے۔ بھارتی اداکار کی تصدیق ان کے ساتھی اداکار امیت بہل کی جانب سے کی گئی ہے۔ ان کے ساتھی نے بتایا  کہ گزشتہ رات گھر میں ہی دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ، لیکن وہ رستے میں ہی دم توڑ گئے۔ رتوراج لبلبےکی بیماری میں مبتلا تھے اور ان کا علاج کئی دنوں سے چل رہا تھا۔ اداکار نے کئی نامور ڈراموں میں کام کیا جس میں باتی ہم، آہٹ ، عدالت وغیرہ شامل ہیں۔ 


 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+