خاتون کا تیراکی میں انوکھا عالمی ریکارڈ قائم

تیراکی میں  ریکارڈ

نیوز ٹوڈے :   اٹلی نیاد خاتون نے جھیل میں برف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جانے کا حیرت انگیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 27 سالہ ویلینٹینا کیفولا نے یہ حیران کن ریکارڈ اٹلی کی لاگو دی اینٹرسلوا جھیل میں بغیر آکسیجن کے تیراکی کر کے انجام دیا۔

ویلینٹینا نے اس سے قبل ایسا رکارڈ 2017 میں بنایا تھا۔ جاپانی ایتھلیٹ یاسوکو اوزیکی نے 413 فٹ گہرائی میں جا کر یہ ریکارڈ بنایا تھا جسے ویلینٹینا نے یاسوکو اوزیکی کی کامیابی کے 36 گھنٹوں بعد ہی واپس اپنے نام کر لیا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+