امریکہ کا غزہ کیلئے امداد کا اعلان

غزہ

نیوزٹوڈے: امریکہ نے غزہ کے لیے پانچ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔  انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکہ کا ادارہ USAID عالمی پروگرام برائے خوراک اور دوسرے غیر حکومتنی اداروں کے توسط سے خرچ کرے گا۔  یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر نے بیان دیا ہے کہ غزہ میں گولہ باری اور گولیوں سے بچتے ہوئے امداد ضرورت مندوں تک پہنچانے کی ضرورت ہیں۔ امریکہ کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب اسرائیل نے حماس کی مدد کرنے کا الزام عائد کر کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے 'اونرا' پر پابندی عائد کر دی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+