فلسطینیوں پر حملے، اقوام متحدہ کا اہم مطالبہ

فلسطین

نیوزٹوڈے: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ میں امداد کے کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زیادہ اموات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔  دوسری جانب یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے فلسطینیوں کا قتل عام ناقابل قبول قرار دے دیا۔ امداد کے منتظر فلسطینیوں کی اموات پر فرانس اور اسپین نے بھی شدید مذمت کی اور فرانسیسی صدر نے کہا کہ حملے کا کوئی بھی جواز دیا سکتا ہے۔  واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب مغربی علاقے پر موجود امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 104 فلسطینی شہید اور 760 فلسطینی زخمی ہوئے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+