اسرائیل نے فلسطین میں جنگ بندی کی تجویز کو کتنے ہفتوں کے لیے قبول کیا؟

اسرائیل

نیوزٹوڈے:  غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ بندی مذاکرات کے تناظر میں امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل 6 ہفتوں کے لیے جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان براہ راست مذاکرات کا امکان ہے، جس میں قاہرہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر بات ہوگی۔ ایک امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل 6 ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز کے لیے کھلا ہے۔

ایک طرف اسرائیل جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر رہا ہے تو دوسری طرف غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔



 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+