جاپان نے دنیا کو کورونا سے بھی خطرناک وائرس سے خبردار کیا

خطرناک وائرس

  نیوز ٹوڈے :  جاپان کے ماہرین نے جاپان کے اندر تیزی سے پھیلنے والے  جان لیوا اور خطرناک وائرس سےپوری دنیا کو آگاہ کر دیا.  یہ خطرناک وائرس انسان کے جسم میں داخل ہو کر اس کے معدہ کی نالی اور دوسرے اعضا کو ناکارہ بنا دیتا ہے - اور اس وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح کورونا وائرس کی اموات سے بھی زیادہ ہے ـ اس وائرس سے متاثرہ 30 فیصد سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں -

اس نۓ جان لیوا وائرس کا نام ( سٹریپ ٹوکو کل ٹاکسک شاک سنڈروم ) ہے ـ جاپان میں پچھلے ایک سال سے یہ وائرس مریضوں میں پایا جا رہا ہے - 2024 شروع ہوتے ہی اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے ـ صرف دو مہینوں میں اس بیماری کے 378 کیس سامنے آ چکے ہیں -

     

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+