میکڈونلڈ نے کہاں اپنی تمام فرنچائز بند کر دیں؟

میکڈونلڈ-

نیوزٹوڈے:   پاٹنر کے ساتھ معائدہ ختم ہونے کے بعد ، سر لنکا میں میک ڈونلڈز کے اسٹورز بند کر دی گئے۔ میکڈونلڈ نے نئی آؤٹ لیٹ کھولنے سے سری لنکا میں  اپنے مقامی پاٹنر کے ساتھ ،معاہدہ ختم کر دیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں 12 آؤٹ لیٹ بند کر دیے گئے ہیں۔ یہ بات امریکی کمپنی کے وکیل نے اتوار کو بتائی۔  کمپنی کے اٹارنی سنتھ و جیوردانےنے کہا کہ پیرنٹ کمپنی نے معیاری مسائل کی وجہ سے فرنچائز کے ساتھ معائدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور اب وہ ملک می کاروبار نہیں کر سکتے ہیں۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+