اقوام متحدہ کے سیکرٹری بھی رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں

اقوام متحدہ

نیوزٹوڈے: اقوام متحدہ کے سیکرٹری انتھونیو گوتریس بھی رمضان کے روزے رکھنا شروع ہو گئے اور ایسا وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں ماہ رمضان کا مقدس ماہ جاری ہے مگر اسرائیل نے اس ماہ میں بھی فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کی زندگی تنگ کر دی ہے اور احترام رمضان کو طاق رکھتے ہوئے روز درجنوں فلسطینیوں جن میں خواتین اور بچے بڑی تعداد میں شامل ہیں اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔  حال ہی میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر دی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+