رمضان میں عمرہ زائرین کیلیے 3 اہم شرائط

عمرہ ویزہ

نیوزٹوڈے: رمضان مبارک میں عمرے پر جانے والے زائرین کے لیے تین شرائط انتہائی اہم ہیں۔  

  1. انفلوئنزا ویکسین کو یقینی بنائیں

  2. 90دنوں کا ویزا: آپ کا ویزہ 90 دن سے زیادہ موثر ہونا چاہیے۔ 

  3. عمرہ کیلیے نُسک ایپ: سترہ مارچ 2024 کو سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رمضان مبارک کے لیے متعدد عمرے پرمٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔ عمرے کے لیے ، بیرون ملک مقیم مسلمانوں کو نسک موبائل ایپ سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہو گا۔ 


 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+