روس کا لڑاکا طیارہ یوکرین کے سمندر میں غرق

روس کا لڑاکا طیارہ

نیوز ٹوڈے :   روس کا لڑاکا جہاز یوکرین کے جنگی علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیا - مقامی میڈیا رپورٹ کے تحت روس کا جنگی طیارہ شہر کریمیا کے نزدیک سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا - میڈیا رپورٹ کے مطاق لڑاکا طیارے کا پائلٹ حادثہ سے قبل ہی طیارے سے چھلانگ لگا چکا تھا - اس حادثہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر سامنے نہیں ، آئی تاہم حادثے کی وجوہات کا بھی ابھی تک کوئی علم نہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+