بھکاری بھی ڈیجیٹل ہوگئے، ویڈیو سامنے آگئی

بھکاری

نیوز ٹوڈے: بھارت میں بھکاریوں نے بھیگ مانگنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا، ایک بصارت سے محروم ڈیجیٹل بھکاری کی گلے میں QR کوڈ ڈالر ڈالے گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں، بھکاری کو قمیض کے ساتھ منسلک QR کوڈ سکینر کے ساتھ گاڑی کے قریب آتے دیکھا جا سکتا ہے، اور ڈرائیور اور بھکاری آپس میں بات چیت کرتے ہیں جب کہ ڈرائیور اپنا فون  رقم کی منتقلی کے لیے استعمال کرتا ہے۔


 

https://youtu.be/Nu7-Tp5QXJY?si=dew_P53_Cp855HOM
user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+