چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان

موبائل فون کمپنی

نیوز ٹوڈے :  پی ٹی اے کے مطابق چینی کمپنی مزید فیچرز کے حامل اسمارٹ فونز کم قیمت پر متعارف کرائے گی، کمپنی پہلے ہی پاکستان میں 3 بڑے برانڈز متعارف کرا چکی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تمام طریقہ کار مکمل کر لیا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+