غزہ پٹی سے صیہونی فوج کے انخلاء کے بعد 2000 فلسطینی لاپتہ

غزہ پٹی

    نیوز ٹوڈے: غزہ فلسطین کے محکمہ سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر مختلف علاقوں میں سے 2000 لوگوں کے بارے میں کچھ پتہ نہیں کہ وہ کہاں ہیں ؟ کیا وہ زندہ بھی ہیں یا شہید ہو گۓ ہیں ؟ اسرائیلی فوج کے ان علاقوں سے نکل جانے کے بعد ان 2000 لوگوں کی کوئی خبر نہیں - غزہ کے شہری تحفظ کے ترجمان ( میجر محمود بصل ) نے بیان دیتے ہوۓ کہا  کہ خان یونس شہر سے اسرائیلی فوج کے نکلنے کے بعد قتل عام میں خان یونس کے 150 شہری شہید اور 500 افراد غائب ہو گۓ ہیں-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+