برطانوی عدالت نے 24 ملزمان کو کڑی سزا کا حکم سنا دیا

کڑی سزا کا حکم

     نیوز ٹوڈے :  برطانیہ میں8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث  24 افراد کو مجموعی طور پو 346 سال قید کی سزا سنا د ی گئی - یہ افراد  1999 سے لے کر 2012 تک جنسی زیادتی ، بد سلوکی اور سمگلنگ کے مختلف واقعات میں ملوث رہے - برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب ان افراد کی شناخت ظاہر کرنے پر پابندی بھی اٹھا دی گئی ہے - برطانوی میڈیا کے مطابق ان سزا پانے والے ملزمان میں 42 سال کے خرمرزاق کو 42 سال ، 46 برس کے ناصر کو 18 سال 44 سال کے ظفر قیوم کو 30 سال  

         انصار قیوم کو 20 سال ، 45 سال کے محمد جبار قیوم کو 13 سال ، محمد عمران زادہ کو 15 سال ، مائیکل برکنشا کو 8 سال ،  عممران مہربان کو 13 سال ، سرکوت یاسین کو 15 سال ، محمد سلیم ناصر کو 19 سال ، عرفنا خان کو 12 سال ، عمر فاروق حسین کو 15 سال ، ظفر اقبال جو کہ 38 سال کا ہے ، کو 17 سال ، ناصر کو 10 سال ، ممحمد کو 17 سال ، بلال پٹیل کو 13 سال اور 53 سال کے آصف علی کو 24 سال کی سزا سنا دی گئی -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+