کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے عام انتخابات میں بھارتی عمل دخل سے آگاہ کر دیا
- 26, مارچ , 2025

نیوز ٹوڈے : کینیڈین انٹیلیجنس ایجنسی نے کیا خبرداد کینیڈا کے انتخابات میں بھارتی مداخلت سے ـ کینیڈا کی انٹیلی جنس ایجسنی کے (ڈپٹی ڈائریکٹر وینیسالائڈ) نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ بھارت کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے اور اس کے پاس اس کی صلاحیت بھی موجود ہے ـ وینیسا لائڈ کا کہنا تھا کہ ریاست مخالف عناصر انتخابات میں مداخلت کیلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہے ہیں ـ
کینیڈین انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ چین بھی کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کیلیے اے آئی ٹولز استعمال کر سکتا ہے ـ وینیسا لائڈ کےمطابق پاکستان اور روس بھی ان سرگرمیوں کا حصہ بن سکتے ہیں ـ کینیڈا میں عام انتخابات 28 اپریل کو ہورہے ہیں ـ کینیڈا میں کنزرویٹو پارٹی اور لبرل پارٹی کے درمیان 343 سیٹوں پر زبردست مقابلہ ہوگا ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے