کیا سردیوں میں دہی کھانا نقصان دہ تو نہیں ہوتا؟
- 06, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: دہی کا روز مرہ استعمال انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک کپ دہی سے جسم کو روزانہ کلشیم کی 50 فیصد مقدار مل جاتی ہے جس سے ہڈیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھI دہی سے کئی فائدے ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں دہی کھانا صحت کے لیے مفید ہوتا ہے، کیو نکہ یہ مختلف غذائی اجزا اور بائیکو ٹیکس کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کی اپنی ترجیح ہوتی ہے اور اسے سرد موسم میں مختلف غذا کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔
اس سے سردیوں میں کھانے سے کیا فائدے ہوتے ہیں؟
-
پرو بائیوٹیکس کا حصول
-
غذائی اجزا کا حصول
-
مدافعتی نظام مضبوط بنائے
-
جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنا ممکن ہوتا ہے
-
جِلد کو فائدہ ہوتا ہے
-
ہڈیاں مضبوط بنائے
تبصرے