دہی اور انار کا رس۔ . . . . ! چہرہ دلکش، جلد چمکدار
- 12, جون , 2024
نیوز ٹوڈے : خواتین اپنی جلد کو خوبصورت بنانے کے لیے مختلف مہنگی کریمیں اور سپلیمنٹس استعمال کرتی ہیں لیکن آج چمکدار اور صحت مند جلد کے لیے ایک آسان اور سستا ٹوٹکا بتائیں گے۔
انار ہر کسی کا پسندیدہ پھل ہے جسے کھا کر جسم کو سردی اور کھانسی کے اثرات سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
یہ پھل خون کو پتلا کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جب کہ یہ خون کی کمی کے علاج کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، اس کا استعمال خون کو جمنے سے روکتا ہے۔
انار کے جوس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ ایک اینٹی آکسیڈنٹ ہے اور جسم کو صحت مند اور توانا رکھتا ہے۔
آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی آسان اور کم خرچ ٹوٹکہ بتانے جا رہے ہیں، جس سے داغ دھبوں سے چھٹکارا مل جائے گا اور آپ کی جلد جلد نکھر جائے گی۔
انار کا ماسک
اس ماسک کو بنانے کے لیے تین کھانے کے چمچ انار کا رس، دہی اور پسا ہوا گڑ لیں
رس کو تھوڑا سا ابالیں تاکہ یہ گاڑھا ہو جائے اور تینوں چیزوں کو ملا کر پیسٹ بنائیں، اس آمیزے کو چہرے، گردن اور ہاتھوں پر لگائیں اور آدھے گھنٹے بعد سادے پانی سے دھو لیں۔ اس عمل کو مسلسل کرنے سے چہرے پر نکھار آئے گا اور مہاسے ختم ہو جائیں گے۔ داغ دھبے بھی ختم ہو جائیں گے۔
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین

تبصرے