انڈے مزید مہنگے ہو گئے

انڈے

نیوز ٹوڈے :   لاہور، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت مزید مہنگی ہو گئی، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا، اس اضافے کے بعد قیمت 294 روپے تک پہنچ گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی ​​تاریخ، انڈیکس 86 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ سرکاری قیمتوں کی فہرست کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔  لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 397 روپے  مقرر کیا گیا ہے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+